اہم خبریں
ملکی معشیت بیمار ہے اس کا بائی پاس ہو رہا ہے: اسد عمر

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد ایوان صنعت وتجارت ڈسپلے سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں کاروبا کے فروغ اور ملازمتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد چیمبر حکومت کو جامع معاشی پلان بنا کر دے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معشیت بیمار ہے اس کا بائی پاس ہو رہا ہے اس لیے یہ جونہی ٹھیک ہو گی ٹریک پر آجائے گی اور دورے گی بھی اور جیم بھی جائے گی۔