بریکنگ نیوز
- ایرانی پارلیمان نے مہرداد اخلاقی کتابچی کی بطور بطور وزیردفاع تقرری کی منظوری دے دی
- کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فوجی اڈے پر آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک
- سہ ملکی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 37 رنز سے شکست
- امام الحق کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنےکی اجازت مل گئی
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا
- ہم سب مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے، ملک کی سلامتی کے لیے ہماری بہادر افواج قربانیاں دے رہی ہیں، بلاول
- سعودی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق
- پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 306 رنز کا ہدف دے دیا
- ملک وقوم کے بہترین مفاد میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ مجبوری کے تحت کیا گیا، وزیراعظم
- خیبر پختونخوا کے عوام تحریک انصاف کی حکومت سے آزاد ہوگئے ہیں، مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہے: نواز شریف



















