اہم خبریںپاکستانی خبریں

شاہینوں کی فوری کاروائی سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے: قائد حزب اختلاف شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے کہا  بھارت نے ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی جو کہ سنگین جرم ہےپاک فضایئہ کے شاہینوں کی فوری کاروائی سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے ۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہ مودی جنگ کا حامی شخص ہے، دنیا نے تو اس کا داخلہ بند کردیا تھا ،بدقسمتی سے ہمارے پڑوسی ملک نے آج تک ہمیں دل سے تسلیم نہیں کیا،اور یہ کشیدگی پہلی بار نہیں بلکہ تین مرتبہ پہلے بھی جنگیں کر چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button