اسلامکحدیثِ مبارک

احادیث مبارکہ

حضرت ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ حارث بن ہشام نے رسول اللہﷺ سے پوچھا "یا رسول اللہﷺ! آپ پر وحی کیسے آتی ہے” رسول اللہﷺ نے فرمایا: "کبھی تو وحی نازل ہوتے وقت گھنٹی بجنے کی آواز محسوس ہوتی ہے اور یہ وحی مجھ پربہت سخت گزرتی ہے، پھر جب یہ سلسلہ منقطع ہوتا ہے تو وہ ساری بات مجھے یاد ہو جاتی ہے، اور کبھی فرشتہ انسانی شکل میں مجھ سے بات کرتا ہے اور میں اسے یاد کر لیتا ہوں” اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ پر سخت سردی میں وحی نازل ہوتے دیکھا کہ آپﷺ کی پیشانی پسینے سے شرابور ہو جاتی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button