سنہری باتیں
آج کی اچھی بات
*آج کی پہلی بات*
!انسانی زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے۔۔۔۔ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔۔۔
*آج کی دوسری بات*
!ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ظاہر کرتی ہیں ، ورنہ علم تو وہی ہے جو انسان کے اپنےعمل سے ظاہر ہو ۔۔۔
*آج کی تیسری بات*
!اے ابن آدم جب تم پر اللہ رزق کے دروازے کھولے تو اپنے دسترخوان وسیع کرلو۔۔۔۔۔دیواریں نہیں ۔۔۔