سنہری باتیں

باپ نے بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر پوچھا بتاؤدنیا کا طاقتور انسان کون ہے؟

باپ نے بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر پوچھا بتاؤدنیا کا طاقتور انسان کون ہے؟

بیٹے نے جواب دیا کہ میں ہوں۔

پھر باپ نے کندھے سے ہاتھ ہٹا کر پوچھا کہ دنیا کا کمزور انسان کون ہے؟

تو بیٹے نے جواب دیا میں ہوں۔

باپ نے پوچھا کہ وہ کیوں تو بیٹا بولا  کہ جب آپ کا ہاتھ میرے کندھے پر تھا تو میں خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھتا تھا، تو جب آپ نے ہاتھ اٹھایا تو میں دنیا کا کمزور انسان بن گیا۔

اگر ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو شیئر ضرور کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button