شاعری
بخش دیتا ہے خدا ان کو جنکی قسمت خراب ہوتی ہے

بخش دیتا ہے خدا ان کو جنکی قسمت خراب ہوتی ہے
وہ ہر گز نہیں بخشے جاتے جن کی نیت خراب ہوتی ہے
نہ میرا ایک ہو گا ، نہ تیرا لاکھ ہو گا
نہ تعریف تیری ہو گی ، نہ مذاق میرا ہو گا
غرور نہ کر شاہ شریر کا
میرا بھی خاک ہو گا ، تیرا بھی خاک ہو گا
زندگی بھر برانڈ برانڈ کرنے والے
یاد! رکھنا کفن کا کوئی برانڈ نہیں ہوتا
موت کو دیکھاتو نہیں پرشاید وہ بہت حسین ہو گی
کمبخت جو بھی اسے ملتا ہے ، وہ جینا چھوڑ دیتا ہے
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم
وعلیکم السلام