شاعری

ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریبان چاک

ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریبان چاک

اگرچہ مغربیوں کا جنون بھی تھا چالاک

عروج آدم کے خاکی کے منتظر ہیں تمام

یہ کہکشاں یہ نظارے یہ نیلگوں افلاک

زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعل راہ

کسے خبر کہ جنون بھی ہے صاحب ادراک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button