پاکستانی خبریں
عمران خان نے کہا کہ ہم "قدرتی سیاحت” کو فروغ دیں گے
عمران خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ : یہ پختونخوا (اپر دیر) میں واقع کمراٹ کی وادی ہے۔ پاکستان میں ایسے بے پناہ سیاحتی مقامات ہیں جنہیں اب تک دریافت نہیں کیا گیا۔ تحریک انصاف انشاءاللہ ہر سال کمراٹ جیسے چار نئے سیاحتی مقامات کھولے گی۔ اسکے ساتھ ہم "قدرتی سیاحت” کو فروغ دیں گے تاکہ ماحول کا تحفظ ممکن ہو سکے۔