پاکستانی خبریں

شہزادے ولیم کے ساتھ ساتھ شہزادی کیٹ بھی فٹبال کی دلدادہ نکلی

برطانوی شہزادہ ولیم اور اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن گزشتہ روز شمالی آئر لینڈ کا اچانک دورہ کرنے پہنچے جہاں انہوں نے نہ صرف مختلف اداروں کا دورہ کیا بلکہ فٹبال اسٹیڈیم پہنچ کر ننھے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ فٹبال بھی کھیلی اور ساتھ ہی نشانے بازی کا شوق بھی پورا کیا۔دوسری جانب یوں برطانوی شاہی جوڑے کی آمد سے ننھے منے بچے انکے ساتھ کھیل کر بہت خوش ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button