پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں ذیابیطس کو کنٹرول کر سکتا ہوں تو پھر آپ کیوں نہیں کرسکتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں اس مرض کو کنٹرول کرنے کےلیے روزانہ ورزش اور دوڑ لگاتا ہوں جس کی وجہ سے میں نے اس مرض کو مات دے دی۔