Terms & Conditions

اصول و ضوابط

احباب اپنی تحریریں بھجتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کو مد نظر رکھیں :

1۔ کوئی ایسا مواد شائع نہیں کیا جائے گا جس سے خالقِ کائنات،حضرت محمدﷺ، انبیا ء کرام،مذہبی کتابوں، کسی بھی مذہب کی  توہین اور بے ادبی کا کوئی پہلو نکلتا ہو

2۔کوئی ایسا مواد شائع نہیں کیا جائے گا جو پاکستان کے آئین کے خلاف ہو۔

3۔ کوئی ایسا مواد شائع نہیں کیا جائے گا جو غیر مہذب فحش اور غیر شائستہ ہو۔

4۔کوئی ایسا مواد شائع نہیں کیا جائے گا جس میں عدلیہ، اور فوج کو تضحیک کا نشانہ بنایا گیا ہو۔

5۔‘‘ادارہ’’آپ کے مواد کو بلا معاوضہ کسی بھی شکل میں استعمال کر سکتا ہے تاہم آپ کے مواد کے کاپی رائٹ آپ کے پاس ہی رہیں گے۔

6۔‘‘ادارہ’’کو اپنا مواد بھیجتے وقت آپ یہ تصدیق کرلیں کہ یہ مواد کاپی نہیں ہے اور آپ کی اپنی تخلیق ہے۔

Back to top button