پاکستانی خبریں

اگر میں زیابیطس کو کنٹرول کر سکتا ہوں تو آپ کیوں نہیں کر سکتے ، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ذیابیطس کے عالمی دن پر پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں ذیابیطس کو کنٹرول کر سکتا ہوں تو پھر آپ کیوں نہیں کرسکتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں اس مرض کو کنٹرول کرنے کےلیے روزانہ ورزش اور دوڑ لگاتا ہوں جس کی وجہ سے میں نے اس مرض کو مات دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button