پاکستانی خبریں

چیف جسٹس ثاقب نثار نےانتہائی اہم ادارےریسکیو 1122میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لے لیاہے

لاہور (بول نیوز اردو) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پاکستان کے انتہائی اہم ادارے ریسکیو 1122میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لے لیاہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مزید پتا چلاہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے اہم ادارے 1122 میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سیکرٹری داخلہ رپورٹ کے ساتھ 27 ستمبر 2018 کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہوں گے۔ ریسکیو 1122 کے  ڈی جی رضوان نصیر کی میبنہ کرپشن سے متعلق درخواست موصول ہوئی تھی، ہیومن رائٹس سیل اسلام آباد کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو حکم نامہ موصول ہو گیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button