X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پی ٹی آئی عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیل

لاہورکاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق علیم خان نے اپنی ہی بنائی گئی کمپنی سے69کروڑ96لاکھ4ہزار306روپے کاقرض لیا۔دستاویز کے مطابق علیم خان کا پاکستان میں صرف 90 ہزارروپے کا کاروبار ہے جبکہ بیرون ملک کاروبار کا سرمایہ 81 لاکھ 38 ہزار 5 روپے ہے۔علیم خان کی ذاتی پراپرٹی کی مالیت 15 کروڑ 92 لاکھ 75 ہزار737روپے ہے جبکہ ان کے کل اثاثوں کی مالیت 91 کروڑ 82 لاکھ 78 ہزار 855 روپے ہے اور علیم خان نے اپنی ہی بنائی گئی کمپنی سے69کروڑ96لاکھ4ہزار306روپے کاقرض لیا

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.