لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں قومی اسمبلی کے 14 حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے لاہور کی اہم نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی جن میں ایم این اے کی ایک نشست پر نیا نام شامل کیاگیا ہے جب کہ سابقہ ایم این ایز کے حلقوں میں کچھ تبدیلی کی گئی۔ذرائع کے مطابق این اے 123 سے ملک ریاض، این اے 124 سے حمزہ شہباز، این اے 125 سے ملک پرویز، این اے 126 سے مہر اشتیاق اور این اے 127 سے مریم نواز امیدوار ہوں گی۔ذرائع نےبتایا کہ این اے 128 پر روحیل اصغر، این اے 129 پر سہیل شوکت بٹ، این اے 130 پر خواجہ احمد حسان اور این اے 131 پر خواجہ سعد رفیق الیکشن لڑیں گے۔اس کے علاوہ این اے 132 سے شہبازشریف اور این اے 133 سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میدان میں اتریں گے جب کہ این اے 134 سے رانا مبشر، این اے 135 سے سیف الملوک کھوکھر اور این اے 136 سے افضل کھوکھر الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کےمطابق این اے 133 میں زعیم قادری کی ناراضی کے بعد این اے 125 پر بھی تنازع سامنے آگیا ہے اور بلال یاسین نے اس نشست پر الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔بلال یاسین کا کہنا ہے کہ این اے 125 پر مریم نواز کے نہ آنے پر میرا حق ہے، مریم نواز این اے 125 میں ہوتیں تو پھر پی پی150 میں جاتا لیکن لندن جانے سے پہلے نواز شریف اور مریم نواز سے میری بات طے ہوچکی تھی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت این اے 125 میں پرویز ملک کو ٹکٹ دینا چاہتی ہے لیکن حلقہ این اے 125 سے پرویز ملک بھی امیدوار ہیں اور وہ صوبائی حلقے پی پی 150 پر بھی بلال یاسین کے ساتھ الیکشن کے لیے تیار نہیں
ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق معذور ملازمہ پر تشدد، پولیس نے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا ملک کے بیشتر شہروں میں شدید دھند، موٹر وے اور دیگر اہم شاہراؤں پر حادثات انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصرمختلف ممالک کے دورے پر روانہ روہڑی بائی پاس پر مسافر کوچ خوفناک حادثے کا شکار، ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے اینٹی کرپشن پنجاب نے سرگودھا ریجن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے کام کررہے ہیں، سید مراد علی شاہ شہر قائد میں سی این جی اسٹیشنز آج کھلیں گے ملیشیا میں پھنسے پاکستانی مسافر اسلام آباد پہنچ گئے معصوم بچی مونیکا قتل کیس، والد کے سنسنی خیز انکشاف، جانیے تفصیلات کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ، افسوس ناک خبر نے ہر آنکھ اشکبار کالج پروفیسر قتل کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کی لیز سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی مخالفت کر دی فردوس شمیم کو وفاق میں اہم ذمے داری دیئے جانے کا امکان، جانیے تفصیلات ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا پاکستان میں خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا محکمہ ٹریفک نے سڑک پار کرنے سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر دیں