X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا 44 سال بعد برطانیہ کا پہلا سرکاری دورہ، شاہ چارلس نے اعزاز میں حدیثِ نبوی ﷺ پڑھ کر سنائی

برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے سرکاری دورے پر خیر مقدم کیا۔ برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا استقبال کیا، یہ عمان کے سلطان کا 44 سال بعد پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔ شاہ چارلس نے اپنے خطاب کے دوران صحیح مسلم کی ایک حدیث عربی میں پڑھی…

حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ اگر” تم عمان کے لوگوں کے پاس جاتے تو وہ نہ تمہیں گالی دیتے اور نہ تمہیں مارتے”۔

اس کے علاوہ شاہ چارلس نے آبنائے ہرمز کھلوانے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے عمان کی سفارتی کوششوں کو بھی سراہا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.