X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

متحدہ عرب امارات نے لانا ذکی نسیبہ کو سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے عہدے کیلئے نامزد کردیا

متحدہ عرب امارات نے وزیر مملکت لانا ذکی نسیبہ کو سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے عہدے کیلئے نامزد کردیا۔ اماراتی خبرایجنسی نے بتایا کہ لانا نسیبہ 2013 سے 2024 تک اقوام متحدہ میں یو اے ای کی مستقل مندوب رہ چکی ہیں جب کہ وہ دو بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر بھی رہ چکی ہیں۔

اماراتی خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے لانا ذکی نسیبہ کو باضابطہ امیدوار کرکے اقوام متحدہ کو خطوط ارسال کردیے ہیں۔

اماراتی خبرایجنسی نے بتایا کہ لانا نسیبہ 2013 سے 2024 تک اقوام متحدہ میں یو اے ای کی مستقل مندوب رہ چکی ہیں جب کہ وہ دو بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر بھی رہ چکی ہیں۔

واضح رہے کہ سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی مدت ملازمت رواں برس 31 دسمبر کو ختم ہو رہی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.