X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر جوابی حملہ، متعدد امریکی فوجی ہلاک

امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ کیمپ میں موجود کئی تنصیبات اور دشمن کے حملہ آور ہیلی کاپٹرز بھی تباہ کر دیے گئے۔

اردن میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز پر گرفت مزید سخت کریں گے۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے بحرین میں بھی امریکی اڈے کو بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.