شوبز کی خبریں

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی طرف سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

نیو یارک (اے این این) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی طرف سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مہوش حیات ، جن کی اداکاری سے سب لوگ واقف ہیں اور سب ان کے فین ہیں۔مہوش حیات آج کل بے حد خوش ہیں کیونکہ اقوام متحدہ کی جانب سے ان کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیاہے۔ نیویارک میں ایوارڈ کے ملنے کے موقع پر مہوش کا کہنا تھا کہ یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔مہوش حیات کو مزید کہنا تھا کہ وہ جہاں بھی جائیں گی ، پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرے گی، اور ہمیشہ کرتی رہے گی۔ مہوش حیات نے ایوارڈ ملنے کے فوری بعد اپنے تاثرات اپنے فینز کے ساتھ شئیر کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button