بین الاقوامیمعلوماتی دنیا

گاڑی چلانے والی پہلی شہزادی

ریاض سعودی عرب میں28 برس بعدخواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی گئی۔ ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال کی صاحبزادی ریم بن طلال گاڑی چلانے والی پہلی سعودی شہزادی بن گئی۔ انہوں نے والد کو ریاض کی سڑکو ں پر گھمایا۔اور بھی بہت سی خواتین اجازت ملتے ہی اسٹیرنگ تھامے سڑکوں پر نکل آئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button