معلوماتی دنیا

انگور کھانے کے بےشمار فائدے

انگوروں کے چند اہم فائدے

انگور میں گلوکوز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔

انگور فوری طور پر جسم کو حرارت اور توانائی مہیا کرتے ہیں۔

انگور بلغمی کھانسی میں بھی بہت فائدے مند ثابت ہوتے ہیں۔

انگور کھانے سے پھیپھڑوں کو طاقت ملتی ہے اور بلغم باہر آتا ہے۔

انگور معدے میں پہنچنے کے بعد جلد ہی خون میں جذب ہوجاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button