معلوماتی دنیا

خالی پیٹ چائے پینے سے پرہیز کیجیے اور جینا آسان کیجیے

اکثر لوگ اپنی صبح کا آغاز ایک کپ چائے کے ساتھ کرنے کے عادی ہوتے ہیں جسے ’ بیڈ ٹی‘کہتے ہیں۔ماہرینِ صحت کے مطابق نہار منہ چائے پینا خود کو خطرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔چائے کے بیشتر فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں جن کا انحصار اس کے استعمال کے وقت پر ہوتا ہے۔ تیزابیت میں اضافہ نہار منہ چائےپینا چاہے وہ سبز چائے ہی کیوں نہ ہوصحت کے لیے خطرناک ہے۔

ناشتے سے پہلےجائے پی جائے تو اس سے معدے کی تیزابیت بڑھتی ہے جو سینے میں جلن بدہضمی اور ڈکار آنے کی وجوہات بنتی ہے۔ جن لوگوں کو صبح سویرے چائے پینے کی عادت ہے انہیں چاہیے کہ وہ پہلے ٹھوس غذائیںکھایا کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button