کاروباری خبریں

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ34 ہزار 536 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے کم ہوکر 372544 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 4120 ڈالر ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Related Articles

Back to top button