بریکنگ نیوز
- اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
- خلیجِ فارس اور آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی بدامنی کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ
- چوہدری سالک حسین کا جوابی وار، مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹسز بھیج دیے
- وزیراعظم سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، او آئی سی کے کردار کو مزید مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کا اعادہ
- پاکستان افغانستان کو ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم ملک کے طور پر دیکھنے کا خواہاں ہے جو خطے کے وسیع تر نظام کا حصہ بنے، اسحاق ڈار
- برآمدات میں اضافے کے لیے درمیانے و چھوٹے کاروبار کو سہولیات مہیا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
- امریکی حکام اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے نیا بیانیہ تشکیل دے رہے ہیں، اسماعیل بقائی
- کامسیٹس یونیورسٹی میں بڑی انتظامی و تعلیمی اصلاحات کا نفاذ اور تمام سسٹم ڈیجیٹائز، مصنوعی ذہانت کا کورس لازمی قرار
- ایلون مسک کے اسٹار شپ راکٹ کا بوسٹر دھماکے سے تباہ ہوگیا
- محمد یوسف اور ثنا میر کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا



















