موسم کی خبریں

لاہور میں آج رم جھم رحمت برسے گی

محکمہ موسمیات نے آج لاہور میں ابر کرم برسنے کی پشینگوئی کر دی. جبکہ کراچی میں آج موسم ابر آلود رہے گا.لیکن کوئٹہ سمیت اکثر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی.اس کے برعکس پنجاب کے مختلف شہروں میں رم جھم برسے پھوار والا موسم ہوگا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button