ٹیکنالوجی کی خبریں

سیمسنگ گیلیکسی ایس 10 پلس میں تین کیمرے اور بڑی اسکرین کو نمایاں کیا گیا ہے

سیول – سام سنگ فی الحال ایس-10 نسل کی گیلیکسی ایس سمارٹ فونز پر کام کر رہا ہے۔ نئی رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ گیلیکسی نوٹ 9 میں بھی بہت بڑا ڈسپلے ہوگا۔ اور ساتھ ہی یہ بھی پتہ پتا چلا ہے کہ سیم سانگ ایس-10 میں 6۔44 کی سکرین لگائی گئی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے رپورٹ میں یہ باتایا گیا تھا کہ سام سنگ گیلیکسی ایس-10 میں تین کیمرے پیش کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button