ٹیکنالوجی کی خبریں
میٹر میں جتنے پیسے ڈالوں گے اتنی بجلی ملے گی، وزیر خزانہ اسد عمر
بریکنگ نیوز وزیر خزانہ اسد عمر نے مُلک بھر میں بجلی کے فری پیڈ میٹر لگانے کی تجویز پیش کردی۔ پہلے میٹر میں بیلنس ڈالنا پڑے گا پھر بجلی ملے گی جیتنے پیسے ڈالو گے اُتنی ہی بجلی استعمال کر سکو گے۔ میٹر میں جی پی ایس سسٹم نصب ہوگا جب چاہا اپنے موبائل فون سے ری چارج کروالیا