X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

آئی کیوب قمر کے بعد پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔

نیا سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا، یہ سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ڈیمانڈ پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، فائیو جی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو بھی یقینی بنائے گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.