پاکستانی خبریں
ن لیگ فیصلے کو مسترد کرتی ہے، شہباز شریف
ن لیگ فیصلے کو مسترد کرتی ہے، شہباز شریف
فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہے۔ نواز شریف کا نام پانامہ میں کہی بھی نہیں ہے۔ نواز شریف کے خلاف کوئی تحریری ثبوت مہیا نہیں کیا گیا۔ شہباز شریف
فیصلہ مین بہت قانونی کاروائیاں ہیں۔ شہباز شریف نے فیصلے کو سیاسی قرار دے دیا۔ فیصلہ سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔ شہباز شریف