پاکستانی خبریں
ایون فیلڈ ریفرینس فیصلے میں تاخیر کیوں ہوئی ہے، بڑی وجہ سامنے آگئی
ایون فیلڈ ریفرینس فیصلے میں تاخیر کیوں ہوئی ہے، بڑی وجہ سامنے آگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج کا کہنا ہے کہ فیصلہ اگر 100 صفحات پر مشتمل ہو تو 4 کاپیاں 400 صفحات پر مشتمل ہو گی۔ ان سب کیلئے کچھ وقت تو لگے گا۔
ایون فیلڈ ریفرینس فیصلہ مزید آدھے گھنٹے کیلئے موخر۔ فیصلہ 12:30، 2:30، 3:00 اور اب 3:30 پر کیا جائے گا۔