پروفسیر احسن اقبال یونین کونسل کوٹلی بارے خاں گاؤں رانیوال میں کارنر میٹنگ سے خطاب

PP-48 NA-78 : الیکشن مہم
پروفسیر احسن اقبال سابق وزیر داخلہ یونین کونسل کوٹلی بارے خاں گاؤں رانیوال میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے کہ مجمع میں سے کچھ لوگ اٹھ کھرے ہوئے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کے یوای ٹی نارووال کے پہلے بیج میں فارغ التحصیل طلباء میں ہمارے گاؤں کی لڑکی شامل ہے جو کہ اپنے گاؤں اور گھر میں رہ کر جس نے اپنی انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی ہے جس کی وجہ سے گاؤں کا سر فخر سے بلند ہے جس پر پروفیسر احسن اقبال نے انتہای خوشی کا اظہار کیا اور انہوں نے اس بات کو بہت زیادہ سراہا کہ انکے ترقیاتی منصوبوں سے لوگ بھرپور فوائد پزیر ہو رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں