پاکستانی خبریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی، انتہائی حیران کن انکشاف۔ جھنگ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر آصف علی ڈھڈی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی وقت نیوز رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سے آصف علی ڈھڈی کو ٹکٹ بھی جاری کر دیاہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کردیں اور الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز بھی کر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button