X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پرائیویٹ اسکولز میں شیشے کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی عائد

سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی لگا دی۔

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز نےکولڈ ڈرنک،کانچ کی بوتل پراسکولوں میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کولڈڈرنک کےکانچ سے طالبعلم کی موت ہوئی تھی، گیس کی بوتل پھٹنے سے کانچ کی بوتل کسی کوبھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔

نوٹیفکیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں کانچ کی بوتل میں کولڈڈرنک کے استعمال پرپابندی ہوگی اور احکامات کی خلاف ورزی پراسکولوں کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی ہوگی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.