X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننے کا حکم، سرکلر جاری

آزاد کشمیر حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننےکا حکم جاری کر دیا۔

آزاد کشمیر میں طالبات اوراستانیوں کو حجاب پہننےکےحکم کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے حجاب پہننے کے حکم پر عملدرآمد کرائیں۔

سرکاری حکم نامے میں حجاب کی پابندی نہ کرانے پر تعلیمی ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

سرکلر میں حجاب نہ کرنے والی طالبات یا ٹیچرز کے خلاف کسی سزا کا ذکر نہیں ہے۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.