X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی بازار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نتعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

بارکھان پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں رکنی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.