پاکستانی خبریں

2018 کا الیکشن کارکردگی اور کھوکھلے نعروں کے درمیان ہے، احسن اقبال

پروفیسر احسن اقبال نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 2018 کا الیکشن کارکردگی اور کھوکھلے نعروں کے درمیان ہے ، ایک طرف 11 ماہ میں میٹرو بس منصوبہ کو چالو کرنے والے، دوسری طرف چار سال میں پشاور کو کھنڈر بنا دینے کے باوجود میٹرو بس کو ڈراونا خواب بنانے والے، ایک طرف درجنوں نئی جامعات بنانے والے دوسری طرف ایک بھی نہ جامعہ بنانے والے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button