مریم نواز نے لاہور این اے 125 سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے125 سے  اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

مزید تفصیلات کے مطابق پتہ چلا ہے کہ مریم نواز نے  لاہور حلقہ این اے125 سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے مریم نواز کے وکیل نے درخواست آر اوکوجمع کرادی ہے۔درخواست میں مریم نوازکی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ این اے 125 سے الیکشن نہیں لڑناچاہتی لہذا بیلٹ پیپرپرمیرا نشان اور نام شائع نہ کیاجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں