پاکستانی خبریں

نیب نے شہبازشریف کو 2 کرپشن کے کیسوں میں طلب کرلیا

صاف پانی کمپنی،پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس، نیب نے شہبازشریف کو طلب کرنے کا نوٹس ان کے ماڈل ٹاؤن والے گھر پر موصول کرا دیا۔

لاہور نیب نے صاف پانی کمپنی اورپاورڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں شہبازشریف کو طلب کرنے کیلئے 2 نوٹس 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن گیٹ پرموصول کرادیئے۔

خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب )نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کودونوں کمپنیوں   میں تفتیش کیلئے 5 جولائی کوطلب کیاہے،نیب نے صاف پانی کمپنی اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں 2 نوٹس 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن گیٹ پر موصول کرا دیئے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button