پاکستانی خبریں

عمران خان کے خطاب پرچیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکا ردِ عمل

عمران خان کے خطاب پرچیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکا ردِ عمل۔ عمران خان خیر منائیں، ٹکٹوں کی فروخت کا بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے۔ کرپشن کی دولت پر چلنے والے آج کرپشن کا بھاشن دے رہے ہیں۔ کےپی میں احتساب کا ادارہ ختم  کرنے والا کیسے کرپشن پر بات کر رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف توسیع اورسیاسی جا نشین ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button