پاکستانی خبریں

شہباز شریف کا "جرگہ” کے میزبان سلیم صافی کو خصوصی انڑویو

شہباز شریف کا "جرگہ” کے میزبان سلیم صافی کو خصوصی انڑویو۔ شہباز شریف نے کہا کہ  چوہدری نثار کے ٹکٹ کے لیے نواز کو منا لیا تھا، مگر بیانات سے بات بگڑ گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لندن جانے سے دو دن پہلے نواز شریف نے میری سفارش مان لی تھی۔ن لیگ الیکشن جیتی تو وزیراعظم کا امیدوار میں ہوں گا۔ پارٹی نے مجھے وزیراعظم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ نواز شریف پارٹی میں فیصلے کی توثیق کرچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button