پاکستانی خبریں
چو ہدری نثار نے کہا کہ 34 سال ساتھ دیا لیکن نواز شریف بھول گئے، انھوں نے بے وفائی کی
چو ہدری نثار نے کہا کہ 34 سال ساتھ دیا لیکن نواز شریف بھول گئے، انھوں نے بے وفائی کی۔ اب نواز شریف دیکھیں گے کہ میرا حلقہ بے وفائی نہیں کرے گا۔ ہم کاسہ لیسی کرنے والے نہیں ۔ ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی ہے۔