پاکستانی خبریں

پی پی 49 جوندہ پنواں میں پروفسیر احسن اقبال ایک کارنر میٹنگ میں

پی پی 49 گاؤں جوندہ پنواں میں پروفسیر احسن اقبال نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارا ایجنڈا تعلیم کو فروغ دینا ہے اسی لئے نارووال میں تین یونیورسیٹاں بنائی تا کے ہمارے بچے آرام سے گھر میں تعلیم حاصل کر سکیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button