پاکستانی خبریں
ملیر کا شاداب علاقہ سوکھ گیا

ملیر کا سر سبز علاقہ بنجر ہوتا جا رہا ہے۔ ملیر کا پانی ترش ہوا تو یہاں کے لوگوں میں بھی کڑواہٹ گھل گئی۔ شہر کا سر سبز علاقہ پانی کی نعمت سے مرحوم۔ ملیر میں پانی کی کمی سے لوگ پریشان۔ یہ ملیر کا وہ علاقہ جہاں سے ریت اور بجری نکالی جاتی ہے۔
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں بھی پانی کی قلت موجود ہے۔ اس لیے ہمیں پانی کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔