پاکستانی خبریں

پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا

الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت ایک گھنٹا بڑھانے کا فیصلہ۔ پو لنگ کا وقت بڑھا دیا گیا  ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پولنگ کا عمل 25 جولائی کو 10 گھنٹے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ پولنگ کا وقت صبح 8 سےشام 5 سے بڑھا کر صبح 8 سے شام 6 بجے کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button