پاکستانی خبریں
دانیال عزیز پانچ سال کیلئے نا اہل قرار

دانیال عزیز نا اہل قرار۔ دانیال عزیز پانچ سال کیلئے نا اہل قرار۔ دانیال عزیز کو آر ٹیکل 63 کے تحت نا اہل قرار۔ عدالت نے توہین عدالت کا فیصلہ 3 مئی کو محفوظ کیا تھا۔ دانیال عزیز 5 سال کے لیے نا اہل اور عدالت کی بر خاستگی تک سزا سنائی گئی۔