پاکستانی خبریں

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پہ لگی ہوتی ہے: پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں  کہا کہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پر لگا دیتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں پاک بھارت کشیدگی خطے کے وسیع ترمفاد میں نہیں ہے جبکہ کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر برصغیر میں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تناؤ سے افغان امن کے لئے کوششوں پر غیر دانستہ اثرات پر سکتے ہیں جبکہ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی دیکھنا چاہتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button