پاکستانی خبریں
پروفیسر احسن اقبال نے کہا کے ہم نے نارووال تا سیالکوٹ موٹروے لنک روڈ

کوٹلہ کاہلواں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر احسن اقبال نے کہا کے ہم نے نارووال تا سیالکوٹ موٹروے لنک روڈ کی بنیاد رکھی ہے جس کی تکمیل سے نارووال تا لاہور فاصلہ چالیس منٹ کا رہ جا ئے گا