پاکستانی خبریں

تحریک انصاف کا پولنگ اوقات میں توسیع کا مطالبہ

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کو خط۔  خط  میں انہوں نے  لکھا کہ گرمی بہت شدید ہے اس لئے پولنگ اوقات میں توسیع کی جائے ۔  پولنگ ٹئم  5 بجے سے بڑھا کر رات 8 بجے تک کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button