پاکستانی خبریں

عافیہ صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل

اسلام آباد (بول نیوز اردو) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی قونصلر جنرل کے ہاتھ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کو مسلم امہ کا خلیفہ دیکھنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے انہیں اپنے اردگرد موجود منافقین سے خبردار رہنے کی تلقین کی۔

عافیہ صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل عافیہ صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button